Posted by: sulemansubhani | اپریل 22, 2008

ایمان کا تقاضا ہے کہ احکامات الٰہی پر عمل کیا جائے‘ شاہ تراب الحق

ایمان کا تقاضا ہے کہ الٰہی اکامات پر عمل کیا جائے‘ شاہ تراب الق

ملواکی (پ ر) جماعت اہلسنت پاکستان اوورسیز کے نگراں علامہ سید شاہ تراب الحق قادری نے کہا ہے کہ ایمان کا تقاضا یہ ہے کہ دنیاوی مفادات کو چھوڑ کر الٰہی احکامات اور فیصلوں کو دل سے تسلیم کر کے عمل کیا جائے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے امریکی دورے کے دوران القرآن اسلامک سینٹر میں منعقدہ تعظیم مصطفی کانفرنس سے خطاب میں کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسلام دین حق ہے اور تمام انسانیت کیلئے ہدایت انہوں نے کہا کہ اللہ کا قرب حضور نبی کریم کی اتباع وپیروی سے ممکن ہے اور قرآن وسنت رسول کی تعلیمات کے بعد ہمیں کسی اور نظریہ‘ افکار اور تہذیب سے استعانت اور استفادہ حاصل کرنے کی قطعی ضرورت نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ مغربی اقوام بھی قرآن ہی سے تحقیق کر کے آج مسلمانوں پر حاوی ہونے کی کوششوں میں مصروف ہی


جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

زمرے

%d bloggers like this: