Posted by: sulemansubhani | اپریل 18, 2008

اولیائے کرام کی تعلیمات کے فروغ سے ہی اخلاقی اقدار کا تحفظ ممکن ہے‘ شاہ تراب الحق

اولیائے کرام کی تعلیمات کے فروغ سے ہی اخلاقی اقدار کا تفظ ممکن ہے‘ شاہ تراب الق

یوسٹن (پ ر) جماعت اہلسنت پاکستان اوورسیز کے نگراں علامہ سید شاہ تراب الحق قادری نے کہا ہے کہ سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی نے کردار وعمل سے مخلوق خدا کی رہبری و رہنمائی فرمائی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے امریکا کے دورے کے دوران یوسٹن ہمبل غوث الاعظم مسجد میں منعقدہ سالانہ محفل گیارہویں شریف سے خطاب میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ اولیا الله نے محبت رسول ﷺ کے جذبوں کو پروان چڑھاکر معاشرے میں روحانی انقلاب برپاکیا‘ اولیائے کرام کی تعلیمات کو فرغ دیکر ہی معاشرتی‘ سماجی اور اخلاقی اقدار کاتحفظ ممکن ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ نئی نسل کو صوفیائے کرام کے کردار و عمل سے واقف کرایا جائے اور خانقاہی رشد و ہدایت کو عالمی سطح پر موثر انداز سے پیش کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ مسلمانوں کو علمی تحقیقی میدان میں قرآن کو رہنمائے منزل بناکر عالمی چیلنجوں کا مقابلہ کرنا ہوگا۔


جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

زمرے

%d bloggers like this: