Posted by: sulemansubhani | اپریل 8, 2008

اسلام نے بین الاقوامی مساوات قائم کی، تراب الحق

اسلام نے بین الاقوامی مساوات قائم کی، تراب الق

ڈیلاس (پ ر) علامہ سید شاہ تراب الحق قادری نے کہا کہ حضور پرنورﷺ کی تشریف آوری سے ظلمت، جہالت، گمراہی کے اندھیروں میں ایسا اجالا ہوا جس نے پوری دنیائے انسانیت کو اپنی منزل تک پہنچادیا۔ انہوں نے کہا کہ اسلام نے مذہب کا امتیاز کئے بغیر بنیادی آزادیاں دیکر بین الاقوامی مساوات کو قائم کیا۔ انہں نے کہا کہ محافل میلاد النبی اور جشن ولادت کے شایان شان انعقاد میں سال بہ سال اضافہ ہوتا جارہا ہے ۔ مسلمان جس جوش و خروش سے ان محافل میں شرکت کرتے ہیں اس کی مثال کسی اور مذہب کے ماننے والوں میں نہیں ملتی۔ یہ بات انہں نے امریکا کے دورے کے دوران ڈیلاس کیرلٹن میں نکالے جانے والے عید میلاد النبی کے سالانہ جلوس کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ جلوس میں بڑی تعداد میں امریکا کی مسلم کمیونٹی کے افراد نے شرکت کی ۔


جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

زمرے

%d bloggers like this: