Posted by: sulemansubhani | اپریل 6, 2008

آنحضرت کی حیات مبارکہ سے دنیا کی تہذیب میں انقلاب برپا ہوا، شاہ تراب الحق

آنضرت کی یات مبارکہ سے دنیا کی تہذیب میں انقلاب برپا ہوا، شاہ تراب الق

ڈیلاس ( پ ر) جماعت اہلسنت اوورسیز کے نگراں علامہ سید شاہ تراب الحق قادری نے کہا ہے کہ مسلمان کا ایمان ہے کہ اللہ تعالیٰ کی ذات اقدس کے بعد حضور نبی کریم ﷺ ہی کا مقام افضل و اعلیٰ اور بلند و بالا ہے جب بھی غیر مسلم اسکالرز نے غیر جانبدار اور تعصب سے بالاتر ہو کر کھلے ذہن سے شخصیات کا مطالعہ کیا تو وہ بھی عظمت مصطفی ﷺ کے معترف ہوگئے۔انہوں نے کہاکہ حضور اکرم ﷺ کی حیات مبارکہ سے دنیا کی تہذیب میں انقلاب برپا ہوا ہے ، یہ بات انہوں نے امریکا کے دورے کے دوران ڈیلاس ( DALLAS) ، کیرلٹین جامع مسجد مدینہ میں جلسہ عید میلاد النبی ﷺ سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ جلسے میں مفتی احمد القادری، مولانا مسعود احمد برکاتی، مولانا غلام سبحانی، مولانا شیخ عبدالقادر کے علاوہ بڑی تعداد میں امریکا کی مسلم کمیونٹی کے افراد نے شرکت کی ۔ دریں اثنا ڈیلاس، آرللٹن ضیا القرآن اسلامک سینٹر میں میلاد مصطفی ﷺ کانفرنس سے بھی خطاب کیا ۔


جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

زمرے

%d bloggers like this: