Posted by: sulemansubhani | مارچ 22, 2008

Jashn e Melad :: Syed Shah Turab ul Haq Qadri Sahib Tour of USA 2008 :: جشن میلاد ، شاہ تراب الحق قادری امریکا کادورہ کرینگے

جشن میلاد،شاہ تراب الحق قادری امریکا کادورہ کرینگے
 
ڈیلاس… نمائندہ جنگ…عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں ممتاز عالم دین شاہ تراب الحق قادری امریکا کا دورہ کرینگے۔اس ضمن میں وہ 4اپریل کو آرلنگٹن ،5اپریل کو مدینہ مسجد کرالٹن،6اپریل کو دارالعلوم عزیزیہ پلانو میں منعقدہ محافل میلاد سے خصوصی خطاب کرینگے جبکہ 19اپریل کو مکہ مسجد گارلینڈ میں علامہ مختیار شاہ نعیمی جشن میلاد کے سلسلے میں منعقدہ پروگرام میں مہمان خصوصی ہونگے۔

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

زمرے

%d bloggers like this: